اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ انتقال کر گئیں

یہ ہماری اور آنے والی نسلوں کی بقا کی جنگ ہے،آرمی چیف 

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی والدہ انتقال کر گئیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں متوقع ہے.

 

وزیراعظم شہبازشریف نے آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاکہ سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، انہوں نے مرحومہ کے لئے بلندی درجات کی دعا کی۔

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بھی جنرل عاصم منیر کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا، اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آرمی چیف اور ان کے خاندان کو صبر عطا فرمائے،

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی آرمی چیف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ان کے ا ہل خانہ سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کی.


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481