اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان میں جوش و خروش سے یوم پاکستان منایا گیا

بلوچستان میں جوش و خروش سے یوم پاکستان منایا گیا

بلوچستان میں جوش و خروش سے یوم پاکستان منایا گیا

 

یوم پاکستان کے موقع پر صوبے بھر میں مجموعی طور پر یوم پاکستا کی 626 تقریبات کا انعقاد ہوا۔

مختلف کھیلوں کے 126 مقابلے، پرچم کشائی کی 27 تقریبات منعقد ہوئیں،30 ریلیاں اور واکس، 141 سیمینارز، 31 تقاریر مقابلے منعقد ہوئے،شہریوں، سول سوسائٹی، سیاسی و سماجی شخصیات، سیکیورٹی فورسز اور شہداء کے خاندانوں کی بھرپور شرکت کی

22 مقامات پر قرآن خوانی، 4 مقامات پر بزمِ سخن کی نشستیں ہوئیں،54 قومی رہنماؤں کے پیغامات جاری، 192 سوشل میڈیا مہمات چلائی گئیں،عوام نے پاکستان کے حق میں نعرے لگا کر مادرِ وطن سے یکجہتی کا اظہار کیا،بلوچستان سپورٹس فیسٹیول 16 تا 23 مارچ، 36 اضلاع میں 25 کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئے،فیسٹیول کی اختتامی تقریب آج رات 9:30 بجے ایوب سٹیڈیم کوئٹہ میں منعقد ہوئی،شہر بھر میں پوسٹرز، بینرز، پینافلیکس اور پاکستانی پرچم لہرائے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481