اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیکا ایکٹ کے تحت دوسرا مقدمہ درج

پیکا ایکٹ کے تحت دوسرا مقدمہ درج

پیکا ایکٹ کے تحت دوسرا مقدمہ درج

مقدمہ ٹریفک وارڈن عمران سکندر کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں درج کیا گیا،مقدمہ پیکا ایکٹ 2016کی دفعہ 21 کی سب سکشن ون ڈی کے تحت درج کیا گیا۔

مقدمہ متن کے مطابق ملزم نے رانگ پارکنگ پر کھڑی گاڑی کو اٹھانے کی ویڈیو بنائی اورسوشل میڈیا پر وائرل کی،گاڑی کا قانون کے مطابق رانگ پارکنگ پر چالان ٹکٹ بھی جاری کی گئی،گاڑی دکان کے باہر کھڑی تھی،دکان مالک نے ویڈیو بنائی،دکان مالک نے ٹریفک پولیس کے خلاف عوام میں نفرت،اشتعال انگیزی پیدا کرنے کے لئے وائرل کی،ملزم کا اقدام پیکا ایکٹ 2016کے تحت قابل تعزیز جرم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481