اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

طورخم سرحد پاسپورٹ اور ویزہ ہولڈرز کے لیے کھول دی گئی

bc27f648 b9f3 4def b566 c6839a99292c

پاک افغان طورخم سرحد پاسپورٹ اور ویزہ ہولڈرز کے لیے کھول دی گئی ہے،تاہم  تذکرہ ہولڈرز کو آنے جانے کی اجازت نہیں،

امیگریشن حکام کے مطابق طورخم سرحد کو پاسپورٹ اور ویزہ رکھنے والے مسافروں کے لئے کھول دیا گیا ہے جبکہ تذکرہ ہولڈرز کو سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اس دوران طورخم بارڈر پر مرمتی کام بھی مکمل کر لیا گیا ہے جس کے بعد حفٹے کے روز سے دونوں طرف کے مسافروں کے لئے آمد و رفت بحال کر دی گئی ہے۔ سرحدی حکام نے واضح کیا ہے کہ بغیر پاسپورٹ اور ویزہ سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی.

واضح رہے کہ طورخم سرحد پاکستان اور افغانستان کے درمیان ایک اہم گزرگاہ ہے جہاں روزانہ ہزاروں افراد کی آمدورفت ہوتی ہے اور سینکڑوں گاڑیاں دونوں سرحد پار کر آتی جاتی ہیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481