اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلندہوناشروع

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلندہوناشروع

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح بلندہوناشروع

منگلا ڈیم میں پانی کی سطح ڈیڈ لیول پر پہنچنے کے بعد اس میں 1061 فٹ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،

 

منگلا ڈیم کا انتہائی لیول 1242 جبکہ ڈیڈ لیول 1050 لیول فٹ ہے۔

واپڈا ذرائع کے مطابق منگلاڈیم میں پانی کی آمد 17856 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے،

 

پانی کا اخراج 14972 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔

 

منگلاڈیم میں پانی کی سطح کا اضافہ لیول 1061 سے تجاوز کر گیا ہے۔

 

ایک ہفتہ قبل منگلاڈیم میں پانی کی سطح 1050 ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی تھی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481