Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور،مداخیل میں مدرسے کی دیوار گر نے سے4بچے جاں بحق،9زخمی

4 children killed 9 injured as madrassa wall collapses in Peshawar پشاور،مداخیل میں مدرسے کی دیوار گر نے سے4بچے جاں بحق،9زخمی

پشاور،مداخیل میں مدرسے کی دیوار گر نے سے4بچے جاں بحق،9زخمی
 
پشاور خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے مداخیل میں مدرسے کی دیوار گر گئی، جس کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر 4بچے جاں بحق اور9زخمی ہوگئے۔

 

 ریسکیو ذرائع کے مطابق تحصیل باڑہ کے علاقہ مداخیل میں مدرسے کی پرانی دیوار گرگئی۔

 

ریسکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دب کر مدرسے میں زیر تعلیم 4 بچے جاں بحق اور 9 بچے زخمی ہوگئے۔

 

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پشاور منتقل کردیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481