اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر کی اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے دوسری شادی

80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر کی اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے دوسری شادی

80 سالہ ریٹائرڈ ٹیچر کی اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے دوسری شادی

راجن پور سے تعلق رکھنے والے 80 سالہ بزرگ نے دوسری شادی کرلی۔

ریٹائرڈ ٹیچر اورادیب میاں مظفر الدین نے اپنی 40 سالہ سیکرٹری سے دوسری شادی کی

والد کی شادی میں تمام بچوں نے پرجوش انداز میں شرکت کی اور ڈھول کی تھاپ پر خوب بھگڑے بھی ڈالے۔

دلہن کا کہنا ہے بہت خوش ہوں، مجھے میری منزل مل گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481