اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی

1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی

  1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی ہے۔

 

 

بھارتی ہوا بازوں کو سکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے چھٹی کا دودھ یاد دلایا تھا، ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو مار گرایا تھا۔

 

جنگی ہیرو کو 1965ء کی جنگ میں شاندار کارکردگی پر ستارہ جرأت سے نوازا گیا، 18 مارچ 2013 کو طویل علالت کے بعد 78 برس کی عمر میں دار فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481