Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3خوارج ہلاک

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3خوارج ہلاک

خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،3خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں خفیہ بنیادوں پر آپریشن کیا،آپریشن کے دوران 3 خوارج ہلاک کردیئے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے طور درہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران 3خوارج ہلاک ہوئے،ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکئے گئے۔

 

آئی ایس پی آرنے  بتایا کہ خوارج علاقے میں متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، پاکستانی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481