Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنوں میں فائرنگ کا تبادلہ،2دہشتگرد ہلاک،ایک راہگیر جاں بحق

بنوں میں فائرنگ کا تبادلہ،2دہشتگرد ہلاک،ایک راہگیر جاں بحق

بنوں میں فائرنگ کا تبادلہ،2دہشتگرد ہلاک،ایک راہگیر جاں بحق

بنوں میں سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 دہشتگرد ہلاک جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق ہو گیا ۔

پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ بکا خیل کی حدود شوا میں پیش آیا جہاں سی ٹی ڈی پولیس اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا

 

یہ بھی پڑھیں:۔جنوبی وزیرستان کے دونوں اضلاع میں آج سے کرفیو نافذ

 

جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ،پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سی ڈی ڈی نے چھاپہ مارا اس دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت

فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہگیر بھی جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ہلاک ہونے والے دہشت گرد بنوں میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ،دہشت گردوں نے آج ہی کانسٹیبل ارمان خان کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481