اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

506 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

506 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

506 گاڑیوں پر مشتمل امدادی سامان قافلہ پارا چنار پہنچ گیا-قافلے میں اشیا خوردونوش کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات بھی بجھوائی گئی،

13مارچ کو 506 گاڑیوں پر مشتمل سامان رسد کا ایک بڑا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔قافلے میں اشیا خوردونوش کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات بھی بجھوائی گئی جبکہ کرم میں امن معاہدے کے تحت بنکروں کی مسماری اور ان سے منسلک خندقوں کو ختم کرنے کا عمل بھی جاری ہے ۔اب تک 483 بنکر مسمار کیے جا چکے ہیں اور 4250 فٹ لمبی منسلک خندقیں ختم کی جا چکی ہیں ، امن معاہدے کے تحت ہتھیاروں کو مرحلہ وار ریاست کے پاس جمع کروانے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481