اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

امجد صابری کے غسل سے متعلق حیران کن انکشاف

چھیپا فاؤنڈیشن کے بانی رمضان چھیپا کراچی میں فلاحی خدمات انجام دینے سے متعلق جانے جاتے ہیں، انہوں نے حال ہی میں ایک ٹی وی پروگرام میں امجد صابری کے غسل کے دوران پیش آنے والے حیرت انگیز واقعے کا انکشاف کیا۔

 

رمضان چھیپا نے بتایا کہ جب بھی میں کسی میت کو غسل دیتا ہوں، تو میں مختلف چیزوں کا مشاہدہ کرتا ہوں، جب میں امجد صابری کو غسل دے رہا تھا

 

تو اچانک میں پیچھے ہٹ گیا کیونکہ میں نے دیکھا کہ وہ مسکرا رہے تھے، میں کانپ گیا اور فوراً ان کے اہلِ خانہ کو بلایا، انہوں نے بھی یہ منظر دیکھا اور دعا کرنے لگے۔

 

انہوں نے کہا کہ ایسی چیزوں کی حقیقت صرف خدا ہی بہتر جانتا ہے لیکن ہمیں اکثر مختلف نشانیاں نظر آتی ہیں، بعض اوقات ہم دیکھتے ہیں کہ کسی میت کے چہرے پر تکلیف کے آثار ہوتے ہیں جبکہ بعض خوش نصیب مسکراتے ہوئے دنیا سے رخصت ہوتے ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481