اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایئر ایشیا کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع

ایئر ایشیا کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع

ایئر ایشیا کا پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن شروع

ملائیشیا کی ایک اور نئی ایرلائن نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایئر ایشیا ایرلائن مئی 2025 سے کراچی کے لیے پروازیں آپریٹ کرے گی،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرایشیا کو فلائٹ آپریشن کی اجازت دے دی۔
ایئر ایشیا 30 مئی سے کراچی کے لیے پروازیں شروع کر رہا ہے۔ابتدائی طور ایئر اشیا ہفتہ وار چار پروازیں کراچی کوالالمپور کے درمیان چلائے گی۔

یہ ایر ایشیا ایئر لائن کی بین الاقوامی نیٹ ورک توسیع میں ایک نیا سنگ میل ہے۔ نئی غیر ملکی ایرلائن کے آنے سے پاکستان میں نئی ملازمتیں پیدا ہونگی ۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

 

ایئر ایسیا مجموعی طور پر 22 روٹس پر پروازیں چلارہی ہے ، کراچی کو براہ راست سروس فراہم کرنے والے ملائیشیا کے واحد کم لاگت والی ایرلائن ہے، ۔

ایوی ایشن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نیا روٹ دونوں ممالک کے درمیان سستی رابطے کو بڑھائے گا۔ ملائیشیا کے مسافروں اور ملائشیا میں ترقی پذیر پاکستانی کمیونٹی کو سستی پرواز کرنے کی اجازت ملتی ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481