اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا

 چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ۔

 

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری یو اے ای چلے گئے ہیں

 

یہ بھی پڑھیں:۔تھانہ جلانے کا کیس،شاہ محمودقریشی ودیگر پر فرد جرم عائد

 

ان کی عدم موجودگی میں یوسف رضا گیلانی قائم مقام صدر کے فرائض انجام دیں گے

یوسف رضا گیلانی 15 مارچ تک قائم مقام صدر رہیں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481