Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور :امام مسجد کی 2 بچوں سے زیادتی،ملزم گرفتار

Peshawar: Imam of mosque rapes 2 children, accused arrested

پشاور :امام مسجد کی 2 بچوں سے زیادتی،ملزم گرفتار

پشاور کےعلاقےبڈھ بیرمیں امام مسجد کی 2 بچوں سے زیادتی کا واقعہ رونما ہوا ہے،پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

تفصیلات کے مطابق پشاور کےبڈھ بیر پولیس کو ٹیلہ بند کے رہائشی قادر خان نے رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ ملزم قاری اختر زمان ساکن کرم حال بڈھ بیر پشاور ان کے علاقے کی مسجد کا پیش امام ہے،ملزم نے مختلف اوقات میں اس کی 9 سالہ بیٹی اور11سالہ بھتیجے کو حوس کا نشانہ بنایا۔

 

رپورٹ میں  مزید بتایا گیا کہ ان بچوں نے پہلے تو خوف کی وجہ سے کچھ نہیں بتایا تاہم بعد میں پوچھ گچھ پر بچوں نے سب کچھ اگل دیا، پولیس نے رپورٹ کے بعد زیادتی کے شکار بچوں کو میڈیکل چیک اپ کیلئے ہسپتال منتقل کردیا۔

پولیس نے رپورٹ کے اندراج کے بعدکاروائی کرتے ہوئے ملزم قاری کوگرفتار کر کے اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481