اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈی آئی خان،موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم،2افراد جاں بحق

ڈی آئی خان،موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم،2افراد جاں بحق

ڈی آئی خان،موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم،2افراد جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل  خان (آئی این پی)خیبر پختونخوا کے ضلع  ڈیرہ اسماعیل  خان روڈ پر تیز رفتار موٹر سائیکل اور گاڑی میں تصادم سے  2افراد جاں بحق ہو گئے۔حادثہ میں شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹرسائیکل سوار مخالف سمت میں آنے والی گاڑی سے ٹکرا نے گئے ، حادثہ کا شکار ہونے ہونے والے دور موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے مرنے والے دو افراد کی لاشیں مقامی ہسپتال میں منتقل کیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481