اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پرقانونی کارروائی کا فیصلہ

مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پرقانونی کارروائی کا فیصلہ

مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پرقانونی کارروائی کا فیصلہ

راولپنڈی کی مساجد میں لاؤڈ سپیکر کے استعمال پر سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا، سی پی او نے حکم نامہ جاری کردیا۔

حکم نامے کے مطابق راولپنڈی میں مساجد میں اذان اور خطبہ جمعہ کے علاوہ لاؤڈ سپیکر کی اجازت نہیں، تمام ایس ایچ اوز اپنے علاقوں میں لاؤڈ سپیکر کے زائد استعمال پر پابندی یقینی بنائیں۔

حکم نامے کے مطابق خلاف ورزی کی صورت میں حسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی، جس کا باقاعدہ سی پی او کی جانب سے حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481