اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پرویزخٹک کی کابینہ میں شمولیت کس کی رضا پر ہوئی؟

پرویزخٹک کی کابینہ میں شمولیت کس کی رضا پر ہوئی؟

پرویزخٹک کی کابینہ میں شمولیت کس کی رضا پر ہوئی؟

 

مشیر وزیر اعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پرویزخٹک کی کابینہ میں شمولیت کےحوالے سےوزیراعظم کے علاوہ بھی کوئی سوچ ہوسکتی ہے، کے پی حکومت نے اسلام آباد پرچڑھائی کیلئے زور لگایا ہوا ہے۔ سننے میں آرہا ہے کہ عید کے بعداسلام آباد چڑھائی کا پروگرام بن رہا ہے۔

 

مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پرویز خٹک کو لانے میں وزیراعظم کے علاوہ بھی کوئی سوچ ہوسکتی ہے، کے پی حکومت نے اسلام آباد پرچڑھائی کیلئے زور لگایا ہوا ہے۔ سننے میں آرہا ہے کہ عید کے بعد اسلام آباد چڑھائی کا پروگرام بن رہا ہے۔

 

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ فیصلہ ہوچکا ہے کہ پیپلزپارٹی کابینہ میں شامل نہیں ہوگی، پیپلزپارٹی چاہے انکار کرتی رہے لیکن اتحادی حکومت کے ہر معاملے میں اسکی بھی انپٹ ہوتی ہے،رانا ثنا اللہ نے کہا کہ کسی کو ایوان میں پیش کرنا مریم نواز کی ذمہ داری نہیں، سیاسی معاملات سیاسی لوگوں کو ہی حل کرنا چاہییں، کسی کا پراڈکشن آرڈر جاری ہوتا ہے تو اسے پیش کرنا چاہئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481