اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،6 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن،6 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6 خوارج جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 6 خوارج جہنم واصل کردیے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے غلام خان کلے کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد اور خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 6 خوارج مارے گئے، دہشگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جبکہ مارے گئے خوارج سکیورٹی فورسز کے خلاف متعدد سرگرمیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کےمطابق علاقے میں پائے جانے والے دیگر خارجی کے خاتمے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن جاری ہے، پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481