اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پلاٹوں اور فائلوں کا کاروبار مزید نہیں چل سکتا،وزیر خزانہ

پلاٹوں اور فائلوں کا کاروبار مزید نہیں چل سکتا،وزیر خزانہ

پلاٹوں اور فائلوں کا کاروبار مزید نہیں چل سکتا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پلاٹوں اور فائلوں کا کاروبار مزید نہیں چل سکتا۔

فیصل آباد میں تاجروں اور صنعتکاروں سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ریئل اسٹیٹ اور کنسٹرکشن میں فرق کرنا ہوگا، حکومت پلاٹوں اور فائلوں کے کاروبار کو سپورٹ نہیں کرے گی۔

محمد اورنگزیب نے کہا کہ پہلی بار صوبائی اسمبلیوں نے زراعت پر ٹیکس کا قانون منظور کیا ہے، تمام شعبے ٹیکس نہیں دیں گے تو مجبوراً تنخواہ داروں پر ہی مزید ٹیکس لگانا ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481