اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بانسرہ گلی مری تبلغی مرکز کے امیرانتقال کر گئے

بانسرہ گلی مری تبلغی مرکز کے امیرانتقال کر گئے

بانسرہ گلی مری تبلغی مرکز کے امیر ،ولی کامل حاجی نذیر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

 

مرحوم کی نماز جنازہ اتوار کے روز تبلیغی مرکز بانسرہ گلی میں ادا کی گئی  نماز جنازہ میں سیاسی سماجی مذہبی  کاروباری و تبلیغی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی

 

بانسرہ گلی مری تبلغی مرکز کے امیر ،ولی کامل حاجی نذیر قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481