اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جھیکاگلی میں اج دوسرے روز بھی مکمل شٹرڈاون و ہڑتال

Complete shutter down and strike in Jhikagali for the second day

مری کےمعروف کاروباری مرکزجھیکاگلی میں اج دوسرے روز بھی مکمل شٹرڈاون و ہڑتال کا سلسلہ  جاری ہے جس سے یہاں کے تاجران سراپا احتجاج بن گئے  جبکہ سیاحوں اور مقامی لوگوں کو اشیاء خوردونوش کے حصول میں  شدید مشکلات کا سامنا ہے حکومت پنجاب جھیکا گلی کی ری ماڈلنگ کے لیے تمام  بازار کومکمل ختم کرنا چاہتی ہے جس پر تاجران اور مالکان سراپا احتجاج ہیں دوسری جانب مرکزی انجمن تاجران،متحدہ ایکشن کمیٹی اورانجمن اتحاد مسیاڑی کے رہنماوں نے  اعلان کیا ہے کہ پہلے متبادل مارکیٹ بنا کر دی جاے پھر دوکانیں خالی کرینگے  متاثرہ تاجر ان کا کہناتھا کہ 2010 میں جھیکاگلی گلی بازارکی ایک سائیڈ کو پارکنگ پلازہ کے نام پرختم کرتے وقت تاجران سےجو معائدہ کیا گیاتھااس پر بھی ابھی تک عملدرآمد  نہ ہوسکا  جھیکا گلی بازار مری کے بارہ دیہات کا مقامی بازار بھی ہے جہاں سے سیاح بھی مستفید ہورہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481