اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آرمی چیف نے عمران خان کے خط کے حوالے سے لاعلمی ظاہرکر دی

عمران خان کا خط،آرمی چیف کوپالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے عمران خان کے خط کے حوالے سے لاعلمی ظاہر کر دی۔۔

جمعرات کو غیر رسمی گفتگو میں اُنہوں نے کہا کہ خط ملا ہے نہ پڑھوں گا اور اگر ملا توایکشن کیلئے وزیراعظم کو بھیج دوں گا۔

ترک صدر کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئےآرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ

پاکستان آگے بڑھ رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنا ہے،

پاکستان میں ترقی ہو رہی  ہے.دریں اثناء اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سنیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ میرے سامنے خط کے حوالے سے

آرمی چیف نے گفتگو کی۔

 

Army chief says dont know about letter ،آرمی چیف نے عمران خان کے خط کے حوالے سے لاعلمی ظاہرکر دی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481