اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیمپئنز ٹرافی، اسٹار کرکٹرز کی قوم سے دعا کی اپیل

چیمپئنز ٹرافی، اسٹار کرکٹرز کی قوم سے دعا کی اپیل

شائقین کرکٹ کو قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی مبارک باد دیتے ہیں، جب بھی یہاں کھیلے ہمیں بہت سپورٹ ملی، قوم چیمپئنز ٹرافی میں ہمارے لیے دعا اور سپورٹ کرے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑیوں نے چیمپئنز ٹرافی کےلیے قوم سے دعاؤں کی اپیل کردی۔

لاہور میں قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بابراعظم ، محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کی۔

بابراعظم نے کہا کہ شائقین کرکٹ کو قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نو کی مبارک باد دیتے ہیں، جب بھی یہاں کھیلے ہمیں بہت سپورٹ ملی، قوم چیمپئنز ٹرافی میں ہمارے لیے دعا اور سپورٹ کرے۔

شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ لاہور میں ہمیشہ ٹیم کو بہت سپورٹ ملی ہے ،چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی ہوگی، قوم دعا کرے۔

محمد رضوان نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم کی تعمیر نودیکھ کرخوشی ہوئی،ہوم گراؤنڈ پرکھیلنے کا الگ جذبہ ہوتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481