اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو یوم سیاہ کی کال دے دی

پی ٹی آئی نے 8 فروری کو یوم سیاہ کی کال دے دی

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 8 فروری کو یوم سیاہ کی کال دے دی۔

 

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو میں کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے تمام صوبوں میں ارکان اسمبلی اور  پارٹی عہدے دار کو یوم سیاہ میں شرکت کی ہدایت کی ہے۔

 

فیصل چوہدری کے مطابق عمران خان نے علی امین گنڈاپور سے کہا ہےکہ 8 فروری کو پورے خیبرپختونخوا سے قافلے پشاور جمع ہوں اور شٹر ڈاؤن کریں۔

 

وکیل عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ القادر یونیورسٹی کےکیمپس سے طالب علموں کو نکال کر پنجاب حکومت نے جگہ چھینی ہے، یہ یونیورسٹی واپس عوام کو دلا کر دم لیں گے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481