اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اتوار 12 جنوری کی اہم خبریں اور واقعات

9fa4fbde 5961 4abe adef 873b9afb2e49

 

 

🔴 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ کل سنایا جائے گا

🔴 190 ملین پاؤنڈ اوپن اینڈ شٹ کیس ہے، عمران خان کو سزا ضرور ہوگی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

🔴 مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی سے دو گھنٹے طویل ملاقات، اس سے پہلے علی امین گنڈا پور بھی ملے،

🔴 نومئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں بڑھیں گے: حامد رضا کا اعلان

شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

🔴 صدر مملکت، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا فتنہ الخواج کیخلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

🔴 امید ہے 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ حقائق کی بنیاد پر سنایا جائے گا: خواجہ آصف

🔴 عمران خان کی سزا مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہو گی: شیر افضل مروت

🔴 پی ٹی آئی پر جبر ہورہا ہے، معاشرے کو اس ظلم کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا: سلمان اکرم راجہ

🔴 ملکی سیاست عملی طور پر اسلامی اصولوں پر نہیں، کیا جدوجہد چھوڑ دیں؟ مولانا فضل الرحمان

🔴 عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے درخواست پر 10 لاکھ افراد نے آن لائن دستخط کردیے

🔴 شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا، 9 ماہ میں قرضے 5556 ارب روپے بڑھ گئے۔ قلم زاد

🔴 وزیراعلیٰ پنجاب نے ’اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام‘ کے لیے 62 ارب روپے کی منظوری دے دی

🔴 خیبر پختونخوا حکومت کا خاندان کے سربراہ کے انتقال پر ورثاء کی مالی مدد کا اعلان

🔴 پیر پگارا کا عمران خان کے لئے نیک تمناؤں کا پیغام، جی ڈی اے، پی ٹی آئی کا رابطے بڑھانے پر اتفاق

🔴 پنجاب میں تعلیمی ادارےپیر سے کھل جائیں گے، چھٹیوں میں اضافے کی افواہیں بے بنیاد ہیں، سیکرٹری ایجوکیشن

🔴 کراچی: سولجر بازار میں آگ بھڑک اٹھی، 50 سے زائد موٹرسائیکل جل کر راکھ

🔴 کراچی: ہیوی ٹریفک کیخلاف احتجاج، عوام نے واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز کو روک لیا

🔴 کراچی سے بیرون ملک جانیوالے مزید 55 مسافر آف لوڈ، مسافروں کو روزانہ لاکھوں کا نقصان

🔴 سعودیہ، امریکا اور امارات سمیت 12 ملکوں سے مزید 107 پاکستانی بے دخل

🔴 سیالکوٹ: اوورسیز پاکستانی کی شادی پر بھائیوں نے 50 لاکھ روپے ہوا میں اُڑا دیے

🔴 کوئٹہ: سنجدی کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں، تعداد 11 ہوگئی

🔴 ’سپر پاور امریکا‘ قدرت کے سامنے بے بس، تباہ کن آگ آئندہ ہفتے مزید پھیلنے کی پیشگوئی

🔴 لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، ہلاکتیں 16 ہوگئیں

. 12 ہزار سے زائد مکان اور عمارتیں راکھ کا ڈھیر بن گئیں

12 ہزار سے زائد فائر فائٹرز، ساڑھے 1100 فائر انجن، 60 طیارے اور 143 واٹر ٹینکر آگ بجھانے میں مصروف

🔴 ٹرمپ نے خوفناک آگ پر قابو پانے میں ناکامی پر کیلیفورنیا کے حکام کو نااہل قرار دے دیا

🔴 لاس اینجلس آتشزدگی؛ انجلینا جولی نے اپنے گھر کے دروازے کھول دیے

🔴 غ، ز، ہ میں لڑائی کے دوران 4 اسرا_ئیلی فوجی ہلاک، 6 شدید زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

🔴 پاکستان میں حکومت، اپوزیشن دونوں ہی امریکا کی طرف دیکھ رہی ہیں: حافظ نعیم الرحمن

🔴 اسلام آباد: آئی نائن ناکے پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

🔴 کراچی: سردی کی شدت میں اضافہ، کل معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان

🔴 حکومت سندھ کا ٹیچنگ لائسنسنگ کا امتحان پاس کرنے والے اساتذہ کو گریڈ 16 میں نوکری دینے کا فیصلہ

🔴 راولپنڈی: خالہ زاد بھائی کو قتل کرکے لاش کڑاہی میں جلانے والا ملزم مبینہ مقابلے میں ہلاک

🔴 بلوچستان حکومت نے کوئٹہ، گوادر اور لسبیلہ کے اضلاع کی لیویز فورس کو پولیس میں ضم کر دیا

🔴 پاکستان نے آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے ابتدائی اسکواڈ جمع کروا دیا، فخر زمان کی واپسی

🔴 کرم میں موجود بنکرز کی مسماری کیلئے کام ہورہا ہے، ترجمان پی ٹی آئی

🔴 ویزا شرائط میں نرمی، پاکستانی تجارتی وفد 12 سال بعد بنگلادیش پہنچ گیا

🔴 گوجرانوالا میں چور ریسٹورینٹ سے ڈیڑھ من چکن پکوڑا اور 25 کلو مچھلی لے اڑے،

 

🔴 وادی نیلم میں حاملہ خاتون طبی امداد نہ ملنے پر بچے سمیت جاں بحق


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481