اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بہاولپور؛کار اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق

بہاولپور؛کار اور ٹرالر میں تصادم،5افراد جاں بحق

بہاولپور میں کار اور ٹرالر کے تصادم میں 5افراد جاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بہاولپورمیں مسافر خانہ کے قریب ٹرالر کی کارسے ٹکر ہو گئی،کار سے ٹکرانے کے بعد ٹرالر کار پر الٹ گیا

حادثے کے نتیجے میں 5 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481