اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کرم کیلئے 20 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

کرم کیلئے 20 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

کرم کیلئے 20 گاڑیوں کا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا

کرم کیلئے امدادی اشیاء لے جانے والا 20 گاڑیوں پر مشتمل پہلا قافلہ پارا چنار پہنچ گیا۔

 

تجارتی اشیاء کی چھوٹی گاڑیاں پاراچنار پہنچ گئی ہیں، مرغی، انڈوں اور پاپڑ وغیرہ پر مشتمل 20 گاڑیاں پارا چنار پہنچیں، بگن متاثرین کیلئے لایا جانے والا امدادی سامان بھی بگن لوئر کرم پہنچا دیا گیا۔

 

ذرائع کےم طابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے 17 گاڑیاں امدادی سامان متاثرین کو دیا جائیگا، تاجر رہنما بڑے ٹرک رات کو پہنچیں گے، قافلے کی گاڑیوں میں اشیائے خورونوش سمیت دیگر ضروری اشیاء شامل ہے۔

 

سرکاری ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت اور علاقہ عمائدین کے مابین مذاکرات کامیاب ہوئے تھے، قافلے کو روانہ کرنے کی اجازت گزشتہ شب دی گئی۔

 

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481