اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صارفین کیلئے بجلی سستی، نوٹیفکیشن بھی جاری

صارفین کیلئے بجلی سستی، نوٹیفکیشن بھی جاری

 

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

 

زلمے خلیل زاد اور امریکی کانگریس ارکان کے بانی پی ٹی آئی سے متعلق بیانات کے معاملے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے جیو نیوز کو تحریری جواب دے دیا۔

 

تحریری جواب میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہم کانگریس کے خط و کتابت پر تبصرہ نہیں کرتے، سابق وزیراعظم کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں کو کرنا ہے۔

 

ترجمان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز پاکستانی آئین اور قوانین کے مطابق ہوں گے، دنیا بھر کے ممالک کی طرح پاکستان سے بھی رابطے میں ہیں۔

 

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں جمہوری اصولوں، آئینی و انسانی حقوق کی حکمرانی کامطالبہ کرتے رہتے ہیں، انسانی حقوق امریکا اور پاکستان کے تعلقات کا اہم حصہ ہیں۔

 

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ انسانی حقوق سمیت دیگر نکات پر باقاعدگی سے پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481