اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبر پختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی مزید امداد روک دی

خیبر پختونخوا حکومت نے کرم متاثرین کی مزید امداد روک دی

سابق ڈپٹی کمشنر کرم جاوید محسود پر حملے کے واقعے کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے فی الحال کرم متاثرین کی مزید امداد روک دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ نے کرم کے متاثرین کو مالی امداد دینے کے احکامات جاری کیے تھے

وزیر اعلیٰ کے حکم پر معاوضہ کیلئے بگن میں متاثرہ گھروں اور دکانوں کا 90 فیصد سروے بھی مکمل کر لیا گیا تھا۔

حکومت نے جرگہ عمائدین سے شرپسندوں کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ جن علاقوں کے لوگ حکومت سے تعاون نہیں کریں گے، ان کی مالی مدد روک دی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481