اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ کی ملاقات

شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ کی ملاقات

شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ملاقات میں دونوں نے ایک دوسرے کو بھائی سمجھتے ہوئے اپنے اختلافات کو ماضی کی بات قرار دیا۔
شیر افضل مروت اور سینیٹر افنان اللہ خان کے درمیان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ایک خوشگوار ملاقات ہوئی جس دوران دونوں ایک دوسرے سے گلے ملے اور ہاتھ بھی ملایا
شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم سیاسی ورکرز ہیں بس ایک واقعہ پیش آیا تھا اس کے بعد ہم آذر بائیجان میں ایک ساتھ ملےجبکہ ہمارے درمیان اب کوئی اختلاف نہیں ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میں سینیٹر افنان اللہ خان کو اپنے چھوٹے بھائی کی طرح سمجھتا ہوں۔ بعد ازاں،سینیٹر افنان اللہ خان نے بھی ان کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے کہا ‘یہ میرے بھائی’ ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481