اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نارووال: بھارتی ساختہ ڈیڑھ کلو گرام وزنی مارٹل شل برآمد

نارووال: بھارتی ساختہ ڈیڑھ کلو گرام وزنی مارٹل شل برآمد

 

ناروال میں بھارتی ساختہ ڈیڑھ کلو وزنی ماڑٹل شل برآمد ہوا۔

 

تفصیلات کے مطابق سرحدی گاؤں اکرم شہید چیک پوسٹ سے بھارتی ساختہ ماڑٹل شل برآمد ہوا

 

بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر مارٹل شیل کو نکارہ بنا دیا، بم ڈسپوزل سکواڈ نے شیل کو نکارہ بناکر اپنی تحویل میں لے لیا۔

 

ماڑٹل شل کا وزن ڈیڑھ کلو گرام بتایا جاتا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481