اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سینئر قانون دان امجد پرویز کی ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

سینئر قانون دان امجد پرویز کی ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

سینئر قانون دان اور مختلف مقدمات میں سرکاری وکیل امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی۔

سینئر قانون دان نے کہا کہ میں نے وکالتی مصروفیت کے باعث لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے اپنے فیصلے سے لاہور ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے۔ وکالت کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں اس لیے جج بننے سے معذرت کی۔

یاد رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے سینئر وکیل امجد پرویز کا نام بطور جج تجویز کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481