اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی متحدہ عرب امارات (یو اےای) کے صدر محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی ہے۔

اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور اماراتی صدر کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔

ملاقات کے میں دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کےلیے عزم کا اظہار کیا۔

اس دوران علاقائی استحکام، موسمیاتی تبدیلی اور عالمی سطح پر باہمی مفادات کے فروغ اور دیگر امور پر گفتگو کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی ترقی کے سفر میں یو اے ای کے اہم کردار کی تعریف کی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481