اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میں بیک ڈور والا نہیں، کھلی کتاب ہوں، علی امین گنڈاپور

میں بیک ڈور والا نہیں، کھلی کتاب ہوں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ جب مذاکرات کیلئے کمیٹی بنی ہے تو لگتا ہے وہ مسائل کا حل چاہتے ہیں، میں بیک ڈور والا نہیں، کھلی کتاب ہوں۔

حکومت اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ہمارے کارکنان نے جمہوریت کیلئے خون بہایا، حقیقی آزادی کیلئے شہید ہوئے۔

علی امین گنڈاپور نے کہا کہ اچھی بات ہے کہ 9 مئی کے ملزمان کو رہا کیا گیا، بیٹھ کر جمہوری طریقے سے معاملات کو حل کرنا چاہیے، مذاکرات بانی پی ٹی آئی کے حکم پر شروع ہوئے ہیں، مذاکرات کیسے کرنے ہیں بانی پی ٹی آئی ہی فیصلہ کریں گے۔

وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ کرم کے واقعات آج کے نہیں 50 سال سے چلے آ رہے ہیں، کرم کے معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کیا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481