اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خوش آمدید 2025،پاکستان نئے سال میں داخل ہو گیا

خوش آمدید 2025،پاکستان نئے سال میں داخل ہو گیا

الوداع 2024 … خوش آمدید 2025، پاکستان نئے سال میں داخل ہو گیا، مختلف شہروں میں سال نو کا جشن منایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد، کراچی، پشاور میں آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ، آسمان رنگ و نور میں نہا گیا، شہر شہر فائر ورکس نے سماں باندھ دیا۔

مختلف شہروں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے، جشن کے ساتھ نئے سال کا استقبال کیا، لاہور میں لبرٹی چوک کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجا دیا گیا۔

بحریہ ٹاؤن کراچی میں ڈانسنگ فاؤنٹین پر میوزیکل شو کا انعقاد کیا گیا، لیزر لائٹ شو نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔

کلفٹن میں باغ ابن قاسم پر سال نو کے جشن کا اہتمام، کے ایم سی کے میوزیکل ایونٹ میں منچلوں کا خوب ہلہ گلہ جاری ہے۔

اہل وطن کو کوہسارنیوز کی جانب سے نیا سال مبارک ہو۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481