اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

نئے سال کی آمد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 56 پیسے اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 فی لیٹر ہوگئی۔نوٹیفکیشن  کے مطابق  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے اضافہ کردیا گیا،  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے مقرر کردی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481