اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پہلے پاکستان کا انصاف فراہم کریں پھر شخصی انصاف طلب کریں

پہلے پاکستان کا انصاف فراہم کریں پھر شخصی انصاف طلب کریں

رانا ثناء نے کہا کہ سیاسی استحکام مذاکرات کے ذریعے ہی آتا ہے، 2 جنوری کو سیاسی گفتگو کا آغاز ہو رہا ہے، پہلے پاکستان کا انصاف فراہم کریں پھر شخصی انصاف طلب کریں، پاکستان کی ترقی کیلئے متفق ہونا پڑے گا۔

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اگر اپوزیشن چارٹرڈ آف اکنامی پر متفق ہو جائے تو پاکستان کی اُڑان یقینی ہے۔

پروگرام میں موجود تحریک انصاف سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ ضابطہ اخلاق میں احتجاج کا طریقہ کار ڈال دیں تو یہ بہت اچھی بات ہوگی۔

بیرسٹر سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ سال 2025 میں سیاسی استحکام کے لیے بانی تحریک انصاف اور تحریک انصاف کے سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481