اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف جسٹس سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وکلا کی ملاقات

چیف جسٹس سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وکلا کی ملاقات

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وکلا کی ملاقات

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے مختلف بار ایسوسی ایشنز کے وکلا نے ملاقات کی،ملاقات میں آزاد کشمیر،ملتان،ساہیوال ڈویژن بار سمیت آفریدی قبائل سے وکلا شامل تھے۔

سپریم کورٹ کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان نے بنچ اور بار کے تعلق کی اہمیت پر زور دیا،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے دور دراز اضلاع کے دوروں سے شرکا کو آگاہ کیا

اعلامیہ کے مطابق وکلا کی تربیت سمیت چیف جسٹس پاکستان نے بارز کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی

چیف جسٹس نے ہائیکورٹ بار ملتان میں ویڈیو لنک کی سہولت فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481