اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور،پرانی دشمنی،فائرنگ سے 5 جاں بحق

پشاور،پرانی دشمنی،فائرنگ سے 5 جاں بحق

 

خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے سفید ڈھیری میں پرانی دشمنی پر 2 گروہوں میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

 

پولیس حکام کے مطابق پرانی دشمنی پر ہونے والے فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد زخمی بھی ہوئے جو اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

 

پولیس حکام کے مطابق ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر کی گرفتاری کےلیے کوششیں جاری ہیں۔

 

پولیس کے مطابق فائرنگ سے جاں بحق افراد میں 3 راہ گیر بھی شامل ہیں۔ فائرنگ جائیداد کے تنازع پر کی گئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481