Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملکہ کوہسار مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن

ملکہ کوہسار مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن

ملکہ کوہسار مری میں بجلی کا بریک ڈاؤن ہوگیا، 132 کےوی کی مین لائن ٹرپ کرنے سے شہر تاریکی میں ڈوب گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مال روڈ،جھیکاگلی، بھوربن،ایکسپریس وے سمیت مری کے دیگر علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔بجلی بندش کے باعث سیاحوں اور مقامی لوگوں کومشکلات کا سامنا ہے۔

واپڈا حکام کے مطابق 132 کےوی کی مین لائن ٹرپ کر گئی ہے، عملہ فیلڈ میں ہے، بجلی بحال ہونےمیں وقت لگ سکتاہے۔

دوسری جانب گوادر کے گرڈ اسٹیشن میں بھی فنی خرابی کے باعث شہر کو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔گوادر گرڈ سے منسلک سربندن اور نگور کے علاقے بھی تاریکی میں ڈوب گئے ۔

کیسکو حکام کے مطابق گرڈ اسٹیشن کا فالٹ دور کرنے کے لیے تربت سے ٹیکنیشن طلب کرلیے گئے ہیں ۔بجلی کی بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481