اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خوارج کیخلاف سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن،7ہلاک

خوارج کیخلاف سیکورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن،7ہلاک

خیبر پختونخوا کے علاقے ٹانک میں سیکیورٹی فورزسزنےآپریشن کرتے ہوئے 7 خوارج ہلاک کردیئے۔

 

سیکیورٹی فورس نے ڈیر اسماعیل خان کے ضلع ٹانک میں آپریش کے دوران 7 خوارج کو کامیاب آپریشن میں نشانہ بناتے ہوئے جہنم واصل کیا،

 

سیکورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں انتہائی مطلوب خارجی سرغنہ طحہٰ سواتی بھی شامل تھا،

 

خارجی طحہٰ سواتی اہم سرغنہ فضل اللہ کا قریبی ساتھی تھا،آ

 

پریشن کے دوران خارجی نےگھر میں داخل ہوکر 2بچوں کو یرغمال بنایا،

 

دہشتگرد نے فرار ہونے کے لیے خاتون کا لباس پہن لیاتھا۔

 

سیکیورٹی فورسز نے دونوں بچوں کی بحفاظت بازیاب کرایا،خارجیوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود سے بھری گاڑی بھی برآمد ہوئی،

 

 

بارودی مواد بڑی دہشتگردی کے لیے استعمال کیاجانا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481