اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری،موہڑہ عیسوال کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

مری،موہڑہ عیسوال کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی

مری  کشمیری بازار  سے ملحقہ  موہڑہ عیسوال کے جنگلات میں  شدید آگ کی آگ بھڑک اٹھی آگ نے بڑے رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ھے اور   آگ کے شعلے میلوں دور سے دکھائی دیتے رہے ہیں

 

ریسکیو 1122 موقع پر موجود رہی  لیکن راستہ دشوار ہونے کے باعث ریسکیو 1122کو  امدادی کاروائیوں میں  مشکلات کا سامنا رہا

 

جمعرات کے روز دن کے وقت سے شروع ہونے والی آگ پر ریسکیو 1122 ، محکم جنگلات کے اہلکار اور مقامی لوگوں  کی جانب سے رات گئے تک کنٹرول کرنے کی کوشش جاتی رہیں

 

ان دنوں مری میں بارشوں اور برفباری کا نہ ہونے سے  مری کے مختلف  جنگلات میں  روزانہ آتشزدگی کے واقعات رونما  ہونےسے درختوں اور پودوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

 

محکمہ  جنگلات کے اہلکار  اور  مقامی لوگ آگ کو مزید پھیلنے سے روکنے کی بھرپور کوشش کررہے ہیں

 

جنگل میں سڑک نہ ہونے کے باعث ریسکیو 1122 کی گاڑیوں کو پہنچنے مشکلات  کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481