اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ کل سُنایا جائے گا

ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ کل سُنایا جائے گا

ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ کل سُنایا جائے گا

 

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کا فیصلہ کل سُنایا جائے گا۔

 

انسداد دہشتگری سکھر کی خصوصی عدالت کل محفوظ فیصلہ سنائے گی،

 

سینٹرل جیل سکھر میں قائم خصوصی عدالت میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔

 

جیل حکام کا کہنا ہے کہ پولیس، رینجرز، ایف سی اور جیل پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے گی۔

 

واضح رہے کہ 29 نومبر 2014 کو جے یو آئی رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سکھر میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481