اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری

مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری

 

گورنر خیبرپختونخوا نے مشال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی۔

 

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا کی معاون خصوصی مشال اعظم یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنیکی سمری گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کو موصول ہوئی۔

 

سمری میں وزیر اعلٰی کیجانب سے گورنر خیبرپختونخوا کو مشال اعظم یوسفزئی کو معاون خصوصی کے عہدہ سے ڈی نوٹیفائی کرنے کی سفارش کی گئی۔

 

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے مشال اعظم یوسفزئی کو وزیر اعلی کی معاون خصوصی کے عہدہ سے ڈی نوٹیفائی کرنیکی سمری کی منظوری دی اور منظوری اور دستخط کے بعد سمری واپس وزیراعلیٰ کو ارسال کردی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481