اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا موسم سرما تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

گرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیل ہوگی،سرمائی علاقوں میں 22 دسمبر سے 28 فروری 2025 تک تعطیل رہے گی

خیبرپختونخوا محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481