اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

26ویں آئینی ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی،شاہد خاقان

26ویں آئینی ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی،شاہد خاقان

26ویں آئینی ترمیم سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردی،شاہد خاقان-سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 26 ویں آئینی ترمیم کو سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

شاہد خاقان عباسی کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ درخواست کے فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکا جائے

 

ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرری بھی روکی جائے، 26 ویں آئینی ترمیم کو غیر آئینی قرار دیا جائے، درخواست میں وفاق، حکومت سندھ،  چیئرمین سینٹ اور سپیکر قومی اسمبلی کو فریق بنایا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481