اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 15 ملزمان رہا،80 ریمانڈ پر

ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 15 ملزمان رہا،80 ریمانڈ پر

ڈی چوک احتجاج میں گرفتار 15 ملزمان رہا،80 ریمانڈ پر

ڈی چوک میں احتجاج کے معاملے میں تھانہ کراچی کمپنی پولیس نے دو مقدمات میں گرفتار 95 ملزمان کو اسلام آباد انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا۔

عدالت ے ایک مقدمے میں 9 ملزمان کو رہا کر دیا جبکہ 3 ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

دوسرے مقدمے میں 8 ملزمان کو رہا کیا گیا جبکہ 75 ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

وکیل انصر کیانی نے عدالت سے درخواست کی کہ 4 کم عمر ملزمان کو بھی رہا کیا جائے۔

عدالت نے کم عمر بچوں کے حوالے سے پولیس سے فوری تفصیلات طلب کر لیں اور پولیس کو ہدایت کی کہ گرفتار 75 ملزمان میں جو بچے ہیں انکے متعلق عدالت کو آگاہ کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481