اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد انسداد دہشتگردی عدالت نے 3 رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے دیکر کچلنے کے ملزم ہاشم عباسی کو 7 یوم کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

عدالت میں ملزم کو ریمنا پولیس نے پیش کیا اور 30 یوم کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

پراسیکیوٹر راجہ نوید نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے تفتیش کرنی ہے اور ملزم کے بیان کی روشنی میں دیگر ملزمان کو گرفتار کرنا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481