اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سانحہAPS کو 10 سال بیت گئے، لواحقین کا غم آج بھی تازہ

سانحہAPS کو 10 سال بیت گئے، لواحقین کا غم آج بھی تازہ

 

سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 10 سال بیت گئے جب کہ  شہدا کا غم آج بھی تازہ ہے۔

 

اے پی ایس پر دہشت گردوں کے حملے میں 147 سے زائد بچے شہید ہوگئے تھے۔  آج بھی والدین اپنے بچوں کی کتابوں، اسکول بیگ اور دیگر اشیا کو دیکھ کر آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔

 

10 سال قبل 16 دسمبر 2014 کو علم دشمنوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملہ کر کے ظلم اور جارحیت کے پہاڑ توڑے۔  دہشت گردوں نے بزدلانہ وار میں اسکول پرنسپل سمیت 147 معصوم جانوں کو ابدی نیند سلا دیا تھا۔

 

سانحے کو 10 سال گزر گئے لیکن شہدا کے لواحقین اپنے بچھڑنے والوں کو بھول نہیں پائے۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481